ایم اے دو سالہ ،بی اے اور بی کام میں داخلے کی کل آخری تاریخ

دو سالہ ایم اے ،بی اے اور بی کام میں داخلے کی کل آخری تاریخ
دو سالہ ایم اے ،بی اے اور بی کام میں داخلے کی کل آخری تاریخ

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ یونیورسٹی اور شاہ لطیف یونیورسٹی میں دو سالہ ایم اے،بی اے اور بی کام کے فارم جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ،داخلے کے خواہشمند افراد سے ایک دن کا فائدہ اٹھا کر 22 جولائی کو داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں ۔

سندھ اور شاہ لطیف یونیورسٹی میں آئندہ ایم اے پروگرام چار سالہ ہوگا

دونوں یونیورسٹیوں کے ذرائع کے مطابق اس سال کے بعد دو سالہ ایم اے ،بی اے اور بی کام کی سہولت ختم ہو جائے گی اور یہی پروگرام چار سال کا ہوگا ۔

22 جولائی کو داخلہ فارم جمع کروانے والے دو قیمتی سال بچا سکتے ہیں

داخلے کے خواہشمند افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ آخری مرتبہ شارٹ پیکج سے فائدہ اتھائیں اور اپنے دو قیمتی سال بچائیں ۔

داخلے کے خواہشمند افراد کے ایجوکیشن کنسلٹنٹ کے اس نمبر پر رابطہ کرنے کا کہا گیا ہے ۔ 03112582990

ضیاء الدین بورڈ میں انٹر کے داخلوں کی آخری تاریخ بھی کل

دریں اثنا ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضیاء الدین بورڈ میں انٹر کے امتحان میں داخلے کی آخری تاریخ بھی کل ہے۔

انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات

Be the first to comment

Leave a Reply