جامع وموثرآن لائن تربیت اولاد کورس

Islamic parenting and tarbiyah matters

اسلامک پیرنٹنگ اینڈ تربیہ میٹرز

دورحاضرکے چیلنجز میں بچوں کی جامع وموثر تربیت کیلئے اسپیشل کورس۔

آغاز 4جنوری 2023۔ ان شااللہ

 18 گھنٹوں پر مشتمل یہ آن لائن “اسلامک پیرنٹنگ اینڈ تربیہ میٹرز” کورس والدین، اساتذہ، نئے شادی شدہ حضرات اور دورحاضر میں تربیت اولاد کے موضوع سے شغف رکھنے والے تمام حضرات کیلئے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

کورس کانٹنٹ قرآن وسنت، جدید علم نفسیات، پیرنٹنگ کے تجربات اور ٹیکنیکس پر مشتمل ہے۔ کورس کا کل دورانیہ ایک ماہ ہوگا۔ جبکہ ہفتے میں تین کلاسز ہونگی۔

کورس مکمل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ اور پیرنٹنگ وتربیہ پر ایک بہترین کتاب تحفہ میں دی جائے گی۔

اگرآپ اپنے بچوں کی اچھی پیرنٹنگ اور تربیہ کے حوالے سے فکرمند ہیں تو یہ کورس آپ کو ضرورکرناچاہیے۔ مزید تفصیلات کیلئے نیچے لنک پر کلک کیجئے۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*