سندھ میں اسکول بندنہیں کیے جائیں گے۔

سندھ میں اسکول بندنہیں کیے جائیں گے۔

سندھ میں اسکول بندنہیں کیے جائیں گے۔

سندھ میں اسکول بندنہیں کیے جائیں گے: پندرہ جنوری کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس اجلاس ، اجلاس میں فیصلہ کیا کہ اسکول کھلے رہیں گےتعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، کورونا ٹاسک فورس کا فیصلہ تمام اسپتال، سرکاری و نجی اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا۔

سروے میں اسپتالوں کی گنجائش کا جائزہ لیا جائے گااسپتالوں میں کتنی گنجائش ہے اور مزید کتنی ۔ضرورت ہے بتایا جائےگا۔عوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، جوجو سرکاری افسران ماسک نہیں پہنے گے اسکو جرمانہ کیا جائے گااور جرمانے میں ایک دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرنے کی تجویز ہے

تمام شادی ہالز، مارکیٹز، عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیاہے۔شادی کی تقریبات میں کھانہ باکس میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔مارکیٹس میں ویکسین کیے گئے افراد کے داخلہ کی اجازت ہوگی انتظامیہ کو ویکسی نیشن کارڈ کا  چیک کرنا لازمی ہوگا،حکومت کی ویکسی نیشن مہم پورے صوبے میں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیاکورونا کیسز میں اضافہ احتیاتی تدابیر نہ اپنانے کا نتیجہ ہےعوام تعاون کریں گے تو اس جاری کورونا لہر پر بھی کنٹرول ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

2 Trackbacks / Pingbacks

  1. پاکستان میں رواں سال آم کی پیداوار میں نصف کمی - EduTarbiyah.com EduTarbiyah.com
  2. سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ - EduTarbiyah.com

Leave a Reply