پٹرول کی قیمت

عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت 100 ڈاکر سے کم

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز امریکی خام تیل کی قمیت میں چار فیصد کمی آئی،جس کے نتیجے میں ایک بیرل کی قیمت 100 ڈالر سے نیچے آگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button