Plans to install CCTV cameras in Karachi

کراچی میں 10 ہزار سی سی ٹی وی ٹی وی کیمرے لگانے کا منصوبہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت میٹروپولیس میں مرحلہ وار 10,000 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔یہ اعلان ڈی جی سندھ سیف سٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے گزشتہ روز “سیف سٹی” منصوبے کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button