پیرنٹنگ اینڈ تربیہ پریکٹیشنر کورس
(پی ٹی پی سی )

اسلامی اصولوں اور نفسیاتی بنیادوں پر مبنی بچوں کی موثرتعلیم وتربیت۔ اکیسویں صدی کے چیلنجز اور حل کیلئے ایک ماہ کا بنیادی نوعیت کا کورس

والدین، اساتذہ ، اسکول پرنسپلز اورموضوع سے دلچسپی رکھنے والے حضرات و خواتین کے لیے بہترین موقع

اس کورس سے آپ کو کیا ملے گا۔

کورس کی خصوصیات

کورس لیڈر

ڈاکٹر مولانا محمد یونس خالد

کورس میں شریک ہوکر اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں، اپنی زندگی اور اپنے سے جڑے لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کا سنہری موقع حاصل کریں۔میاں بیوی مل اس کورس کو جوائن کریں توا س کی افادیت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ نشستیں محدود ہیں۔ابھی سے کورس میں خود کو اندراج کریںاور زندگی میں مثبت سفر کا آغاز کریں۔

رابطہ کریں

REGISTRATION FORM