مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)

July 18, 2021 Younus Khalid 2

مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے  ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس کی مزید پڑہیے

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

مثبت پیرنٹنگ اور اس کے عملی تقاضے

June 20, 2021 Younus Khalid 210

ہروالد اوروالدہ کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے لئے بہتر ین پیرنٹنگ کا مظاہرہ کریں۔  پیرنٹنگ کا عمل  ایک کردار ساز اور نسل ساز کام ہونے کے باوجود  بسااوقات  والدین کے لئے یہ  ذہنی تناو   اور ڈپریشن کا باعث بھی بنتا ہے۔ بعض والدین کے شعوری  مزید پڑہیے

آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ

آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ (دوسری قسط)

June 13, 2021 Younus Khalid 382

یہ ہمارے معاشرے کا نہایت اہم مسئلہ  ہے۔جس میں لوگ غلط فہمی کا شکار ہوکر دوانتہاوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ ایک انتہا تویہ  ہے کہ بچے کم پیداکرنے کی غرض سے بعض عورتیں نس بندی کرواتی ہیں۔یعنی ایک یادو بچے پیدا کرنے کے بعد آپریشن کے  ذریعے  یا انجکشن مزید پڑہیے

آئیڈیل تربیت اولاد پلاننگ

آئیڈیل تربیت اولاد فیملی پلاننگ(پہلی قسط)

June 11, 2021 Younus Khalid 2

آئیڈیل تربیت اولاد پلاننگ سے مراد وہ منصوبہ بندی ہے۔ جس میں   والدین اپنی  شادی کے وقت  سے ہی شادی کے بعد ہونے والی متو  قع اولاد کی بہتر پرورش وپرداخت اوران کی  اچھی تعلیم و تربیت کو  پیش نظر رکھ کرکوئی منصوبہ بندی کریں۔ اس طرح کی تربیہ پلاننگ مزید پڑہیے

یہودی تعلیم وتربیت

یہودی بالادستی کا اہم رازبچوں کی معیاری تعلیم وتربیت

June 6, 2021 Younus Khalid 0

  ایک رپورٹ کے مطابق یہودی دنیا کے ستر فیصد بزنس کو چلارہے ہیں۔ تمام عالمی فیصلو ں پر وہ اثرانداز ہوتے ہیں۔پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیاتقریبا یہودیوں کے قبضے میں ہیں۔ دنیا کی اکثر ملٹی نیشنل کمپنیاں یہودیوں کی ملکیت ہیں۔ ٹیکنالوجی اور سائنس کے علم پر وہ حاوی ہیں۔ مزید پڑہیے

کام کیلئے ذہنی تیاری

عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری ضروری کیوں؟

June 2, 2021 Younus Khalid 1

دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے۔ پھر خارج میں وہ چیز وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود میں آئے بغیر خارج میں وجود میں آسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کی مزید پڑہیے

تعلیم وتربیت میں فرق

تعلیم اور تربیت کے درمیان بنیادی فرق

May 30, 2021 Younus Khalid 1

عام طور پر تعلیم وتربیت کا لفظ ایک ساتھ استعمال ہوتاہے۔ جس سےعموما  ان دونوں میں فرق کو ملحوظ نہیں رکھا جاتا۔بلکہ دونوں کو شاید باہم مترادف سمجھاجاتاہے۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ تعلیم اور تربیت دو الگ الفاظ ہیں اور دونوں الگ الگ معانی رکھتے ہیں۔ تاہم اس کے مزید پڑہیے

بلوغت کے دوران مسائل

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل

May 23, 2021 Younus Khalid 0

بچوں کی تربیت بذات خود دنیا کا مشکل ترین اور صبر آزما کام ہے۔ جس کے لئے والدین کو نہایت صبروتحمل، حکمت ودانائی، علم نافع  اورمزاج موزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن  بچے اپنے بچپن سے جب ٹین ایج یا بلوغت کے ایام میں داخل ہوجاتے ہیں ۔تو ان کی مزید پڑہیے

تربیت اولاد کی واہمیت

تربیت اولاد کی ضرورت واہمیت

April 10, 2021 Younus Khalid 1

تحریر : مولانا لطیف الرحمن لطف آج کے دور میں تعلیم کی کوئی کمی نہیں ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے تعلیم وتعلم کو وسیع اور نت نئے مواقع فراہم کئے ہیں۔ گلی گلی تعلیم گاہیں موجود ہیں۔ ریڈیو، ٹیلی وژن، اخبارات اور انٹرنیٹ سے علمی استفادہ ممکن ہوگیا مزید پڑہیے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

بچوں کی تربیت کے عملی طریقے

April 9, 2021 Younus Khalid 0

تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد بچوں کی تربیت کے عملی طریقے کیا ہیں؟ والدین اور اساتذہ کے لئے یہ بات جاننا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ تربیت بچے کو صرف لیکچر دینے سے نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ ایک وقت طلب، فکر طلب،صبر آزمااور مسلسل  کرنے مزید پڑہیے

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

جامع تربیت کی 8 بنیادی باتیں

April 9, 2021 Younus Khalid 0

جامع تربیت کی اصطلاح کا خلاصہ یہ ہے۔ کہ بچوں کی تربیت اس انداز سے کی جائے جس سے ان کی شخصیت کے تمام پہلو ایک ساتھ پروان چڑھیں۔ زندگی کے  کسی ایک گوشے پر تو جہ دے کر دوسرے گوشوں کو نظرانداز کردینے والا رویہ نہ ہو۔جوعام طور پر مزید پڑہیے

 تربیت اولاد اوردورجدید کے چیلنجز 

 تربیت  اولاد اوردورجدید کے چیلنجز 

April 9, 2021 Younus Khalid 0

موجودہ دور عالمگیریت اورگلوبلائزیشن کا دور ہے۔ جس میں پوری دنیا ایک طرح کی مغربی طرززندگی اختیارکرتی جارہی ہے۔ دورحاضر کی تہذیب جو پوری دنیا پر اپنا پنجہ مضبوط کرتی جارہی ہے۔ یہ درحقیقت مغربی تہذیب اور مغربی افکارکے خمیر سے اسی کے خدوخال کے مطابق اٹھائی گئی ہے۔ اس مزید پڑہیے