Ramzaul mubarak an tarbiyah

رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع

April 1, 2022 Younus Khalid 0

رمضان المبارک بچوں کی تربیت کا سنہری موقع تحریر: ڈاکٹرمحمدیونس خالد رمضان المبارک تمام مسلمانوں کے لئے تربیت کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کو ایک خاص مقصد کیلئے دنیا میں بھیجا ہے اور وہ مقصد اللہ کی عبادت اور ہردم اس کی  بندگی ہے۔   لیکن انسان دنیا داری مزید پڑہیے

بچوں کی یادداشت کو بہتر بنانا

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟

February 28, 2022 Younus Khalid 0

بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟ بچوں کی یادداشت کوکیسے بہتر بنائیں؟: بہتر یادداشت انسان کے لئے دنیا میں عطیہ خداوندی ہونے کے ساتھ ترقی کے حصول  کا ذریعہ بھی ہے۔ جس بچے کی یادداشت بہتر ہوتی ہے وہ کم محنت سے تعلیمی میدان میں زیادہ  ترقی کرتا ہے۔ ورنہ مزید پڑہیے

بچوں کی جسمانی نشونما

بچوں کی جسمانی نشونما

September 5, 2021 Younus Khalid 1

بچوں کی نشوونما کے کئی ایریاز ہیں۔ بچے اپنی پیدائش کے بعد ان ایریاز میں سے ہرایریا میں ایک خاص تناسب سے نشونما پاتے ہیں۔ ان میں ذہنی نشونما، جذباتی نشوونما، لسانی و سماجی نشونما، روحانی نشوونما اور جسمانی نشونما سب سے اہم ہیں۔ ان مختلف ایریاز میں بچوں کی مزید پڑہیے

مزاج کیاہے؟ اور اسےکیسے بہتر بنایاجاسکتاہے؟ (حصہ دوم)

July 18, 2021 Younus Khalid 2

مزاج، موڈاورطبیعت تینوں اردو زبان میں ملتے جلتے الفاظ ہیں۔ ان کو بسا اوقات ایک دوسرے کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم ان میں تھوڑا سا فرق ہے۔ جذباتی مزاج کے بنیادی خدوخال بچپن سے  ہی متعین ہوجاتے ہیں۔ اور وقت گزرنے کے ساتھ اس کی مزید پڑہیے

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟

بچوں سےموثر گفتگو کیسے کریں؟

July 4, 2021 Younus Khalid 0

گفتگو کا مطلب پیغام رسانی یا خیالات کا تبادلہ ہوتا ہے۔گفتگو زبانی بھی ہوسکتی  ہے اور باڈی لینگویج یا چہرے کے تاثرات کے ذریعے سے بھی پیغام رسانی ممکن ہے۔  بلکہ جدید ریسرچ کے مطابق باڈی لینگویج گفتگو پرسب سے زیادہ  اثرانداز ہوتی ہے۔  اس تحقیق کے مطابق گفتگو کی مزید پڑہیے

زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟

زندگی میں مقصدیت کیسے پیداکریں؟

June 17, 2021 Younus Khalid 0

دنیامیں ہرچیز کا اپنا ایک مقصد ہوتا ہے جس کے تحت وہ چیز چلتی ہے۔ اسی کو زندگی میں مقصدیت کا نام دیا جاتاہے۔ بے مقصد کوئی چیز نہیں بنائی جاتی۔مثلاگاڑی یاجہاز کا مقصد یہ ہے کہ انسان کو آرام دہ سفر کی سہولت بہم پہنچائیں۔ اور ٹرانسپورٹیشن کو آسان مزید پڑہیے

کام کیلئے ذہنی تیاری

عملی کام سے پہلے ذہنی تیاری ضروری کیوں؟

June 2, 2021 Younus Khalid 1

دنیا کے ہرکام کا خاکہ پہلے ذہن میں بنتا ہے۔ کام کیلئے ذہنی تیاری ہوتی ہے۔ پھر خارج میں وہ چیز وجود میں آتی ہے۔ ایسا ممکن نہیں ہے کہ ذہن میں کوئی چیز وجود میں آئے بغیر خارج میں وجود میں آسکے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العزت کی مزید پڑہیے

بچوں میں سیلف اسٹیم

بچوں کی تربیت میں سیلف اسٹیم کا کردار

June 1, 2021 Younus Khalid 1

سیلف اسٹیم کے معنی توقیرذات یا اپنے آپ کو قابل اعتبار سمجھنا ہے۔ یعنی ایک انسان اپنے  دل ودماغ میں اپنی ہی ذات پریقین پیداکرے۔ کہ میں  اپنے ہم عصر لوگوں میں عزت اور صلاحیتوں کے امکان رکھنے کے اعتبار سے کسی سے بھی کمتر نہیں ہوں۔ اللہ تعالی نے مزید پڑہیے

بلوغت کے دوران مسائل

بلوغت کے دوران بچوں کی تربیت کے مسائل کا حل

May 23, 2021 Younus Khalid 0

بچوں کی تربیت بذات خود دنیا کا مشکل ترین اور صبر آزما کام ہے۔ جس کے لئے والدین کو نہایت صبروتحمل، حکمت ودانائی، علم نافع  اورمزاج موزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن  بچے اپنے بچپن سے جب ٹین ایج یا بلوغت کے ایام میں داخل ہوجاتے ہیں ۔تو ان کی مزید پڑہیے

بچوں کی جذباتی تربیت

بچوں کی جذباتی تربیت اور والدین کی ذمہ داری

April 14, 2021 Younus Khalid 7

 جذبات، جذبہ کی جمع ہیں۔ جذبہ ایک کیفیت  ہوتی ہے جو انسان کے دل ودماغ میں پیدا ہوتی ہے۔ اور اس کے شعورکی سطح کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے۔ یہی وجہ ہےکہ جذبات کسی قانون کے ماتحت نہیں ہوتے، کیونکہ قانون کا تعلق شعور کی سطح سے ہے۔دوسرے مزید پڑہیے

ٹین ایجرزکو تعلیمی ذمہ داریاں دینا

ٹین ایجرزکو تعلیمی ذمہ داریاں دینا

April 9, 2021 Younus Khalid 1

تعلیم بچوں کی شخصیت سازی میں بنیادی کردار اداکرتی ہے۔ ان کی ذہنی صلاحیتوں کو بہتربنانے کے علاوہ اپنے ہدف تک پہنچنے  کے لئےان کو درست سمت بھی عطاکرتی ہے۔ تعلیم ہی سے انسان میں درست فیصلوں کی صلاحیت پیداہوتی ہے۔ اوربروقت درست فیصلے انسان کی کامیابی کی ضمانت ہواکرتے مزید پڑہیے