گھرپر سیکھنے سکھانے کا ماحول بنائیے
گھرپر سیکھنے سکھانے کاماحول بن جائے تویہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اور گھر ہی وہ پہلامدرسہ ہوتاہے جہاں سے بچے اپنی تعلیمی کیرئیرکا آغاز کرتے ہیں۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ جب بچے بڑے ہوجاتے ہیں۔ اور ٹین ایج کو پہنچ جاتے ہیں تو وہ اس بات کو بھولنے مزید پڑہیے