آئیڈیل تربیت اولادفیملی پلاننگ (دوسری قسط)
یہ ہمارے معاشرے کا نہایت اہم مسئلہ ہے۔جس میں لوگ غلط فہمی کا شکار ہوکر دوانتہاوں کی طرف چلے گئے ہیں۔ ایک انتہا تویہ ہے کہ بچے کم پیداکرنے کی غرض سے بعض عورتیں نس بندی کرواتی ہیں۔یعنی ایک یادو بچے پیدا کرنے کے بعد آپریشن کے ذریعے یا انجکشن مزید پڑہیے