مارکیٹیں سویرے کھولنے اور جلدی بند کرنے کی اچھی تجویز
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کابینہ میں تجویز پیش کی ہے کہ مارکیٹیں جلدی کھولنے اور جلدی بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے اس فیصلے سے ملک کو توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی خواجہ آصف کے مطابق اس سے روزانہ کی […]
مارکیٹیں سویرے کھولنے اور جلدی بند کرنے کی اچھی تجویز Read More »