Parents Guides

پیرنٹس گائیڈز بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی سب کے ٹیگری ہے۔ یہ کے ٹیگری والدین کیلئے بہت اہم ہے جس میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کیلئے براہ راست کچھ گائیڈ لائنز دی گئی ہے۔ یعنی والدین کی رہنمائی کیلئے کافی مواد موجود ہے۔

ماحول کا تربیت پر اثر

ماحول کا تربیت پر اثر

تربیت انسانی بڑے جان جوکھوں کا کام ہے تربیت اور انسانی پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں سے ایک بنیادی عنصر ماحول بھی ہے ماحول اس ارد گرد کی فضاءاس جگہ جہان کوئی انسان رہتا ہے یا وہ لوگ جو اس کے ساتھ رہتے ہیں مل کر بناتے ہیں تربیت انسانی میں ماحول کا […]

ماحول کا تربیت پر اثر Read More »

اچھی-نیند-اچھی-تعلیم-کی-ضمانت

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت آخر کیوں؟ خالق کائنات نے حضرت انسان کو پیدا فرما کر اس دنیا میں بھیجا تو اس کے لیے اپنی نعمتوں کو بھی اس پر نچھاور کردیا تا کہ وہ ان سے بھر پور استفادہ کرے اور پرسکون زندگی گزارے نیند بھی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ایک 

اچھی نیند اچھی تعلیم کی ضمانت Read More »

بچوں کی سماجی تربیت

بچوں کی سماجی تربیت

سماجی ذہانت یا سوشل انٹیلی جنس کا مفہوم یہ ہے کہ فرد  میں یہ صلاحیت پیدا کی جائے کہ وہ دوسروں سے باسانی  رابطہ قائم کرسکے۔ ان سے بات چیت کرسکے اور ان کے ساتھ بہترین انداز میں  معاملات کرسکے۔ جس فرد کو یہ معلوم ہو کہ دوسرے لوگ کس بات پر متوجہ ہوتے ہیں ؟وہ کس بات  پر ناراض ہوجاتے ہیں اورکس بات  کونظرانداز کردیتے ہیں؟ ایسے لوگ سماجی ذہانت  کے حامل ہوتے ہیں۔

بچوں کی سماجی تربیت Read More »

بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کی ذمہ داری

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری

بچے ہمارے مستقبل کے معمار ، ہمارا سرمایہ، ہمارا فخرو افتخار ہیں۔ انہوں نے ہی آگے چل کر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی ہے۔ اور اپنی جدا جدا مہارتوں سے ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ والدین اگر آج بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں گے۔ اور انہیں احسن طریقے سے پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔ تو کل ہمارے یہ مستقبل کے معمار اور وطن کی سرحدوں کے محافظ بھی ہوں گے۔

بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کی ذمہ داری Read More »

گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟

گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟

گرمیوں کی چھٹیوں میں بیش قیمتی اوقات کا بہترین استعمال کے لیے والدین کو سنجیدہ ہونا پڑے گا اور بچوں کی چھٹیوں کو فائدہ مند بنانے کے لیے مکمل پلاننگ کرنی پڑے گی

گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟ Read More »

بچوں کی تربیت کا درست انداز

بچوں کی تربیت کا درست انداز

بچوں کی تربیت کا درست انداز:جہاں غربت کے خوف سےاولاد کو قتل کرناگناہ کبیرہ ہے، وہاں اولاد کی درست تعلیم تربیت نہ کرنا بھی اسکے قتل کرنے کے مترادف ہے۔ایک پڑھا لکھا باشعوراور تربیت یافتہ فرد نہ صرف یہ کہ خود اپنے اور اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتا ہے،بلکہ وہ معاشرے کیلئے بھی بہترین

بچوں کی تربیت کا درست انداز Read More »

موبائل فون سے ہماری نئی نسل کو درپیش خطرات اور سد باب کے لئے چند تجاویز

موبائل فون سے ہماری نئی نسل کو درپیش خطرات

سوال یہ ہے کہ آج والدین اپنے بچوں کو موبائل اسکرین کی لت سے کیسے نجات دلائیں ؟ بچوں کو ابتدائی عمر میں موبائل اور اسکرین سے دور رکھنا مشکل تو ہے مگر ناممکن بالکل نہیں ہے

موبائل فون سے ہماری نئی نسل کو درپیش خطرات Read More »

ماں بولی کی اہمیت

ماں بولی کی اہمیت

کھیتوں میں سرسوں کے پھولوں سے محبت رکھنے والی ڈاکٹر شازیہ اکبر ماں بولی کے حوالے سےکہتی ہیں… ’’مائوزے تنگ کو انگریزی بہت اچھی آتی تھی مگر انہیں چینی زبان سے اتنی محبت تھی کہ کوئی انہیں انگریزی میں لطیفہ سناتا تو وہ سمجھنے کے باوجود خاموش رہتے اور پھر جب انہیں ترجمہ کرکے وہی لطیفہ چینی زبان میں سنایا جاتا تو وہ خوب ہنستے‘‘

ماں بولی کی اہمیت Read More »

بچوں کو حفظ قرآن

بچوں کو قرآن کیسے حفظ کرائیں ؟

اپنے بچوں کو حفظ کروانے کی خواہش بہت سے لوگوں کے دل میں ہوتی ہے لیکن یہ خواہش جب عمل میں ڈھلتی ہے تو بہت سارے چیلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ والدین کی شدید خواہش چونکہ ابھی بچے کی خواہش اور پلاننگ میں شامل نہیں ہوتی تو اکثر بچے ضد ، باغیانہ روئیے اور بیزاری کا اظہار کرتے ہیں ۔

بچوں کو قرآن کیسے حفظ کرائیں ؟ Read More »