
سفیر قرآن، شیخ عبد الباسطؒ عبدالصمد
شیخ عبد الباسطؒ عبد الصمد سلیم داؤد 1927ء میں مصر کی گورنری قنا کے گاؤں المراعزہ میں پیدا ہوئے۔ عصر حاضر کے قرائے کرام میں جتنی شہرت اور عوامی مقبولیت قاری عبد الباسط کے حصے میں آئی، اس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ بلاشبہ وہ اپنی وفات کی تین دہائیاں بعد بھی سب سے زیادہ سننے جانے والے قاری ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔