Picnic Points

تعلیم اور تربیت کیلئے سیروسیاحت اور ٹورازم بہت اہمیت کا حامل ہے۔ کہاجاتاہے سفر وسیلہ ظفر۔  اسی وجہ سے ایجوتربیہ ڈاٹ کام میں ٹورازم کی باقاعدہ کیٹیگری اور سیکشن بنایاگیا ہے۔ پکنک پوائٹس،  ٹورازم کی ایک سب کیٹیگری ہے۔

جس کی کئی اور سب کیٹیگریز شہروں اور علاقوں کے نام پرہیں۔ اس کیٹیگری میں قارئین کیلئے پاکستان کے مختلف پکنک پوائنٹس کے بارے میں مفید معلومات اور آرٹیکلز رکھے گئے ہیں۔

دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم

دنیا کی بلند ترین اے ٹی

یہ واحد اے ٹی ایم ہے جس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے جو پاکستان کے شمالی صوبہ گلگت بلتستان میں چین اور پاکستان کے درمیان خنجراب پاس کی سرحد پر واقع ہے۔ 4693 میٹر کی حیران کُن بلندی پر بنا یہ پاس دنیا کی سب سے زیادہ پختہ بارڈر کراسنگ ہے اور یہاں پہنچنا اس دنیا کی سب سے زیادہ ڈرامائی ڈرائیوز کے ذریعے ہی ممکن ہے

دنیا کی بلند ترین اے ٹی Read More »

یوم چترال (Chitral Day)

گزشتہ تین چار سالوں سے چترال کے نوجوان اور فلاحی تنظیمات چترال ڈے کے نام سے پشاور شہر میں ایک جشن کا انتظام کر رہے ہیں۔ جس میں مختلف مروجہ کھیلوں، قراءت، حمدو نعت خوانی اور تقریری مقابلے کرواتے ہیں۔ اول دوئم سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات کو انعامات دینے کے علاؤہ چترال کے اندر صحت، تعلیم، ادب، موسیقی وغیرہ شعبوں میں اچھی کارکردگی کے حامل خواتین و حضرات کو تعریفی ایوارڈ بھی دیتے ہیں۔

یوم چترال (Chitral Day) Read More »

وادی نیلم کے جنت نما گاؤں اڑنگ کیل کی سیر

وادی نیلم کے جنت نما گاؤں اڑنگ کیل کی سیر

کیل وادی نیلم کا ایک خوبصورت گاؤں نما قصبہ ہے۔ یہ بالائی نیلم میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ یہاں فوجی چھاؤنی اور کئی انتظامی دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے اور خاصا بڑا بازار بھی ہے۔ ہمیں گاؤں آّتے جاتے یہاں سے گزرنا پڑتا ہے اور ایک زمانے سے گزر رہے ہیں لیکن کبھی یہاں سیر سپاٹے کی نیت سے گھومنے گھامنے کا اتفاق نہیں ہو سکا۔ دو ہفتے قبل گاؤں جاتے ہوئے یہاں ایک بار پھر رکنا پڑا۔ اس بار قیام اس لئے کچھ طویل ہو گیا کہ عین سڑک میں ایک چھکڑا خراب ہو گیا تھا اور گزرنے کا کوئی رستہ نہیں تھا۔

وادی نیلم کے جنت نما گاؤں اڑنگ کیل کی سیر Read More »

رحیم یار خان تین صوبوں کا سنگلم

تین صوبوں کا سنگم سر سبز و شاداب ضلع رحیم یار خان

جنوبی پنجاب کا ضلع رحیم یار خان، تین صوبوں کے سنگم پر واقع دریائے سندھ کے کنارے ایک سر سبز و شاداب ضلع ہے صوبہ پنجاب میں رحیم یار خان رقبے کے لحاظ سے چوتھا بڑا ضلع ہےجس کا کل رقبہ 11880 مربع کلومیٹر ہے

تین صوبوں کا سنگم سر سبز و شاداب ضلع رحیم یار خان Read More »

سندھ کا مری گورکھ ہل

سندھ کا مری گورکھ ہل

گرمی کے لئے مشہور صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں سخت گرمی میں درجہ حرارت 10 سے 15 سینٹی گریڈ کے درمیان رہتا ہے جبکہ سردیوں میں نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر جاتا ہے ، جہاں موسم سرما میں برف باری ہوتی ہے ، سطح سمندر سے 5600 میٹر بلندی پر واقع یہ پہاڑی علاقہ انتہائی پر فضا ہے جہاں کھڑے ہو کر بیک وقت سندھ اور بلوچستان کی سرحد کا نظارہ کیا جا سکتا ہے

سندھ کا مری گورکھ ہل Read More »

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف نوید نقوی آئیے اس بار پاکستان کے پر امن خطے تھر پارکر اور اس کے میٹھے شہر مٹھی کی سیر کرتے ہیں۔ گیت‘سنگیت اور ریت کی سرزمین ،سسی، پنوں۔ ماروی، عمر اور مائی بھاگی کی سرزمین جہاں حد نگاہ ریت کے ٹیلے اور

تھر پارکر ،جہاں چوری کا ڈر اور نہ ہی ڈکیتی کا خوف Read More »

کمراٹ

وادی کمراٹ پاکستان کا سویٹزرلینڈ

وادی کمراٹ پاکستان کا سویٹزرلینڈ تحریر ؛نوید نقوی رب کا جہاں ایک ایسا سلسلہ ہے جس کو پڑھ کر آپ کا دل امید کی روشنی اور علم کی طاقت سے منور ہو جائے گا اور آپ قدرت کے شاہکاروں کو دیکھ کر سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ آئیے اس بار پاکستان کے

وادی کمراٹ پاکستان کا سویٹزرلینڈ Read More »

پاکستان کے دس سستے سیاحتی مقامات

پاکستان کے دس سیاحتی مقامات

پاکستان کے دس سستے سیاحتی مقامات بڑھتی مہنگائی میں دس سستے سیاحتی زون ( مقامات ) جہاں اب بھی کم بجٹ میں اچھا وقت گزارا جا سکتا ہے۔ کراچی سے لے کر کشمیر اور ٹھٹھہ سے خنجراب تک کا ہر علاقہ اپنی منفرد ثقافت، تاریخ اور خوبصورت نظاروں کی وجہ سے سیاحوں کی دلچسپیوں کا

پاکستان کے دس سیاحتی مقامات Read More »