Teenage Parenting

ٹین ایج پیرنٹنگ، یہ بھی پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کی ذیلی کے ٹیگری ہے۔ اس میں وہ مضامین رکھے گئے ہیں جو ٹین ایج یعنی بچوں کی بلوغت کی عمر سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس عمر میں بچوں کی نفسییات، جذبات اور رویے بدل جاتے ہیں۔ اس عمرمیں بچوں کی پیرنٹنگ کے مسائل کی نوعیت بدل جاتی ہے۔

اس عمر میں والدین اور خود بچوں کے مسائل میں بے پناہ اضافہ ہوجاتاہے۔ اور والدین کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ ایسے وقت میں کیا جائے؟ لہذا بلوغت کے دوران پیرنٹنگ کے چلینجز ، مسائل اور ان کا حل والدین کی آسانی کیلئے آرٹیکلز کی شکل میں اس کے ٹیگری میں رکھے گئے ہیں۔

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین تعلقات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد ٹین ایجر بچوں اوران کے والدین کے آپس کے تعلقات کی اگرہم بات کریں تو قابل غور نکتہ یہ ہے۔ کہ والدین اپنے ان بچوں کو کتنا وقت دیتے ہیں؟اس عمرمیں لڑکے گھر میں کتنا وقت گزارتے ہیں؟ اور گھر میں ہوتے ہوئے بھی […]

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات Read More »

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچوں کی تربیت ٹین ایجر ایک انگریزی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ جن کی عمریں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ چونکہ انگریزی گنتی میں تیرہ سے انیس کے اعداد کے ساتھ ٹین  کالفظ لگتاہے۔ لہذا وہ بچے جن کی عمر یں تیرہ سے انیس سال

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت Read More »