
تعلیم کی اہمیت
:تعلیم کی اہمیت :تعلیم بنیادی حق تعلیم ایک بنیادی حق ہے اور انسانی ترقی کا کلیدی جزو ہے۔ یہ وہ بنیاد ہے جس پر افراد اپنی زندگی بناتے ہیں اور اپنے مستقبل کو تشکیل دیتے ہیں۔ تعلیم لوگوں کو پیداواری مزیدپڑھیے!۔۔۔
:تعلیم کی اہمیت :تعلیم بنیادی حق تعلیم ایک بنیادی حق ہے اور انسانی ترقی کا کلیدی جزو ہے۔ یہ وہ بنیاد ہے جس پر افراد اپنی زندگی بناتے ہیں اور اپنے مستقبل کو تشکیل دیتے ہیں۔ تعلیم لوگوں کو پیداواری مزیدپڑھیے!۔۔۔
لوگوں کے کسی گروپ ، جماعت، تنظیم یا ادارے میں تحریک پیدا کرکےآگے بڑھنے کے لئے ان کودرست رہنمائی فراہم کرنا تاکہ وہ طے شدہ منزل کو پاسکیں، لیڈرشپ یا قیادت کہلاتا ہے۔یعنی بصیرت اور وژن کی بنیاد پر لوگوں کو کسی اہم مقصد پر جمع کرکے ان میں تحریک پیداکرنا اور پھر ان کو منزل کی طرف بڑھانا لیڈرشپ ہے۔ جوشخص یہ سرگرمی سرانجام دے اسے قائد یا لیڈرکہتے ہیں مزیدپڑھیے!۔۔۔
خوداعتمادی یہ ہے کہ ہم اپنی ذات اور صلاحیتوں کے بارے میں اچھا اور مثبت گمان کرنے لگیں اپنے بارے میں ہم یہ محسوس کرنے لگیں کہ اللہ نے ہمیں بہترین صلاحیتوں اور امکانات سے نوازا ہے چنانچہ ہم کسی دوسرے انسان سے کمتر نہیں ہیں بلکہ دوسروں کی طرح بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔یعنی انسان اپنے بارے میں یہ مثبت گمان رکھےکہ خدا نے اس کے اندر صلاحیتوں اور امکانات کے جوبیج رکھے ہیں ان کوپروان چڑھا کر وہ ہر میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اسی سوچ اور کیفیت کا نام خوداعتمادی ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
تعمیرشخصیت کااہم ترین پہلو کرداری سازی ہے، کردار پر سمجھوتہ شخصیت کی تعمیر پر سمجھوتے کے مترادف ہے۔ اگرکردار نہیں تو تعمیر شخصیت کا وجود ہی نہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ انسانی شعور کی افزائش میں اساتذہ کے کردار کا اعتراف کیا جائے۔ ان کی خدمات کو نہ صرف ایکنالج کیا جائے بلکہ ان خدمات پر اظہار تشکر بھی کیا جائے۔ معاشرے اور طلبا کمیونٹی کے اس طرز عمل سے اساتذۃ کو اپنی خدمات جاری رکھنے کا نہ صرف حوصلہ ملے گا بلکہ تعلیم وتدریس کے میدان میں اپنے کردار کو مزید بہتر اور موثر بنانے کی کوشش بھی کرسکیں گے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔
الا رسول اللہ یا مودی تحریر: محمد نعمان حیدر ایک مسلمان کا کل اثاثہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور ان سے محبت ہی در اصل ایمان کی معراج ہے اگر یہ عشق و وفا باقی نہ مزیدپڑھیے!۔۔۔
Copyright © 2023 | MH Magazine WordPress Theme by MH Themes