فضائیہ انٹر کالج ملیر کینٹ کو نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

فضائیہ انٹر کالج ملیر کینٹ کو نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

کراچی (ایجو تربیہ ڈیسک) فضائیہ انٹر کالج ملیر کینٹ کراچی میں ملازمت کے مواقع ،کالج انتظامیہ کی جانب سے نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب ، خواہش مند امیدوار 23 ستمبر تک درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں ۔

انگریزی، ریاضی و سائنس کے لئے ٹیچر ،کیمسٹری لیکچرر ،لائبریرین اور پی ٹی آئی کی ضرورت

فضائیہ انٹر کالج کے اخباری اشتہار کے مطابق ادارے کو کیمسٹری پڑھانے کے لئے لیکچرر ، انگلش ٹیچر ،ریاضی ٹیچر ،سائنس ٹیچر ، پی ٹی آئی(PTI) اور لائبریرین کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

بی ایڈ ،ماسٹر،ایم ایس کے حامل امیدوار 23 ستمبر تک اپلائی کر سکتے ہیں

وہی افراد ان اسامیوں کے لئے درخواست دے سکتے ہیں جو بی ایڈ بیچلر،بی ایس، ایم ایڈ، ماسٹر اور ایم ایس کی ڈگری کے حامل ہوں ، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 ستمبر ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply