ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب
ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

کراچی (ویب ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان میں پانچ نئی اسامیوں کےلئے درخواستیں طلب، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 ستمبر ، درخواست آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہے ۔

آخری تاریخ 21 ستمبر ، ماسٹر ڈگری والے ملازمت کے اہل ہوں گے

ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسامیوں کے لیے وہی امیدوار اہل ہوں گے جو ماسٹر ڈگری کے حامل ہوں گے ۔درخواستیں 21 ستمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔

سرکاری ملازمین صرف پراپر چینل سے اپلائی کر سکتے ہیں

اعلامیے میں شرط لگائی گئی ہے کہ پہلے سے سرکاری ملازمت سے وابستہ افراد پراپر چینل ہی سے درخواست دے سکتے ہیں ، یہ بھی کہا گیا ہے کہ تاخیر سے آنے والی اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا ، اعلامیے کے مطابق ایچ ای سی کو کسی بھی درخواست کو وجہ بتائے بغیر مسترد کرنے کا حق حاصل ہوگا ۔

تربیت کے حوالے سے اہم مضامین

بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار

بچوں کی تربیت میں ماں کا کردار

Be the first to comment

Leave a Reply