جامعہ کراچی کا نیا نظام، دوسرے کی جگہ امتحان دینا ناممکن ہوگا

جامعہ کراچی کا نیا نظام، دوسرے کی جگہ امتحان دینا ناممکن ہوگا
جامعہ کراچی کا نیا نظام، دوسرے کی جگہ امتحان دینا ناممکن ہوگا

جامعہ کراچی کا نیا نظام، دوسرے کی جگہ امتحان دینا ناممکن ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کا نقل کی روک تھام کے لئے نیا اقدام ،ایڈمٹ کارڈز اور مارک شیٹس پر امتحان دینے والے کی اسکین شدہ تصویر چسپاں کی جائے گی ۔

ایڈمٹ کارڈز پر امیدوار کی اسکین شدہ تصویر چسپاں ہوگی

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین کے مطابق ان اقدامات کا مقصد یہ ہے کہ کبھی کبھار کچھ طلبہ ایڈمٹ کارڈ پر تصویر تبدیل کرکے اصل امیدوار کے بجائے امتحان میں شرکت کرتے تھے اس کی روک تھام کے لیے اب کمپیوٹرائز تصویر کے ساتھ جاری کر رہے ہیں۔

مارک شیٹس پر بھی وہی تصویر ہوگا ،ڈاکٹر ظفر حسین

ناظم امتحانات کے مطابق اب کوئی شخص کسی دوسرے کی جگہ امتحان نہیں دے سکے گا کیونکہ ایڈمٹ کارڈ پر پہلے سے امیدوار کی تصویر چسپاں ہوگی جو نکالی نہیں جا سکے گی اسی طرح مارک شیٹ پر بھی اسکین شدہ تصویر ہوگی جو ہٹائی نہیں جا سکتی ۔

دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق

Be the first to comment

Leave a Reply