کل سے کراچی میں بارش کا سلسلہ رکنے کی پیشن گوئی

کل سے کراچی میں بارش کا سلسلہ رکنے کی پیشن گوئی
کل سے کراچی میں بارش کا سلسلہ رکنے کی پیشن گوئی

کل سے کراچی میں بارش کا سلسلہ رکنے کی پیشن گوئی

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی میں بارش کا سلسلہ رک جانے کی پیشن گوئی کر دی ، بارش برسانے والا سسٹم آج رات تک شہر قائد میں موجود رہے گا ۔جس کے باعث رات کو شہر میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

راولپنڈی میں مون سون کا نیا اسپیل داخل ہوگا، موسلادھار بارش کا امکان

دسری جانب محکمہ موسمیات نے راولپنڈی پنڈی میں مون سون کے نئے اسپیل کی آمد کی پیشن گوئی کر دی ہے جس کے بعد شہری انتظامیہ الرٹ ہوگئی ہے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تمام متعلقہ محکموں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورنگی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ

دریں اثنا جمعرات کو کراچی کے مختلف علاقوں میں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ، کورنگی کاز وے کو پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے بند کر دیا گیا جس کے بعد قیوم آباد سے ٹریفک کو جام صادق پل اور بلوچ پل سے ٹریفک کو ایکسپریس وے کی طرف موڑ دیا گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کورنگی میں ہوئی جو 14 ملی میٹر سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔

بارش اور سیلاب کی تباہی کاریاں اور ہماری بے حسی

Be the first to comment

Leave a Reply