پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے مختصر سلیبس تیار کر لیا

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے مختصر سلیبس تیار کیا

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے مختصر سلیبس تیار کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے مختصر سلیبس تیار کر لیا ، سلیبس میں 40 سے 50 فیصد مضامین شامل ،ہر کتاب کے اہم ترین اور مخصوص مضامین سلیبس کا حصہ ہوں گے ۔

سلیبس میں مضامین کو 40 سے 50 فیصد کم کر دیا گیا ہے

میڈیا ذرائع کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے اسکولوں کے سلیبس کو 40 سے 50 فیصد تک کم کر دیا ہے ، ہر سبجیکٹ سے اہم اور مخصوص مضامین کو سلیبس میں شامل کیا گیا ہے ،آٹھویں اور دسویں کے امتحانات بھی اسی مختصر سلیبس کے مطابق ہوں گے ۔ سلیبس 6 ماہ یعنی ستمبر سے فروری تک کے لیے بنایا گیا ہے ۔

کرونا کے دنوں میں سلیبس 20 فیصد کم کر دیا گیا تھا

واضح رہے کرونا کے دنوں میں بھی طلباء کے سلیبس کو مختصر کر دیا گیا تھا ،اول جماعت سے دہم تک کے بچوں کے پرچے بھی 80 فیصد سلیبس کے مطابق لیے گئے تھے سلیبس کو مختصر کرنے کا مقصد وباء کی وجہ تعلیمی میں آنے والے حرج کے پیش نظر طلباء کے لئے آسانی پیدا کرنا تھا ۔

ایک روزہ ورکشاپ میں شرکت کیجئے اور کانٹینٹ رائٹنگ سیکھئے
https://forms.gle/cSGL85Y3SBH7d1MM6

Be the first to comment

Leave a Reply