پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز، اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل

Perves Musharraf

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز، اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق صدر پاکستان اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی میڈیا ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر پرویز مشرف کو دبئی کے ایک اسپتال میں منقل کیا گیا ہے اور انہیں مصنوعی سانس دیا جا رہا ہے پرویز مشرف کی طبیعت بگڑنے کی خبر سن کر ان کے قریبی رشتے دار اور اقربا دبئی پہنچ گئے واضح رہے سابق صدر پرویز مشرف گزشتہ چند سالوں سے ایک نامعلوم بیماری کا شکار ہیں جمعے کے روز ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں مقامی اسپتال شفٹ کیا گیا ہے جہاں وہ وینٹی لیٹر پر ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply