First Name
Name
Email
The form has been submitted successfully!
There has been some error while submitting the form. Please verify all form fields again.

پیرنٹنگ اینڈ تربیہ پریکٹیشنر کورس (پی ٹی پی سی )

اسلامی اصولوں اور نفسیاتی بنیادوں پر مبنی بچوں کی موثرتعلیم وتربیت۔ اکیسویں صدی کے چیلنجز اور حل کیلئے ایک ماہ کا بنیادی نوعیت کا کورس

والدین، اساتذہ ، اسکول پرنسپلز اورموضوع سے دلچسپی رکھنے والے حضرات و خواتین کے لیے بہترین موقع

اس کورس سے آپ کو کیا ملے گا

قرآن وسنت اور جدید سائیکالوجی پر مبنی کورس کانٹنٹ
بچوں کی موثرتعلیم وتربیت کا بنیادی اورضروری علم
پیرنٹنگ اور تربیہ کی موثراور کارگر ٹیکنیکس
والدین اور اساتذہ کو تربیہ کیلئے تیار کرنے والی جامع وموثر حکمت عملی
دور حاضر کے تربیہ چیلنجز کی پہچان اور ان سے نمٹنے کے درست طریقے
دور حاضر کے تربیہ چیلنجز کی پہچان اور ان سے نمٹنے کے درست طریقے
بچوں کی جامع شخصیت سازی کے 8 ایریا کی پہچان
دنیا وآخرت کی فلاح پرمبنی بچوں کی تربیت کا مکمل ڈھانچہ
ٹین ایجرز /بالغ بچوں کی پیرنٹنگ کے مسائل کا حل
ٹین ایجرز /بالغ بچوں کی پیرنٹنگ کے مسائل کا حل
کورس مینول اور سرٹیفکیٹ

کورس کی خصوصیات

آن لائن، انٹرایکٹو سیشنز
ایک ماہ کی مدت میں 12 کریڈٹ آورزکا مکملکورس
ہفتہ وار ڈیڑھ گھنٹے کے دو سیشز ( جمعہ اور ہفتہ )
سیشنز کے اوقات: شام 7:00-8:30 بجے
مکمل کورس کی فیس صرف 1500 روپے
چودہ فروری 2025 بروز جمعہ سے آغازہورہا ہے۔ ان شااللہ

کورس لیڈر

پی ایچ ڈی کراچی یونیورسٹی
فاضل درس نظامی / شہادت عالمیہ
اسلامک فنانس اور بینکنگ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ
ایم بی ٹی آئی۔ این ایل پی پریکٹشنر ۔ (اے بی این ایل پی ، یو ایس اے )
پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کوچ | ٹرینر
پیرنٹنگ اینڈ تربیہ کوچ | ٹرینر
مصنف تحفہ والدین برائے تربیت اولاد

کورس میں شریک ہوکر اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں، اپنی زندگی اور اپنے سے جڑے لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کا سنہری موقع حاصل کریں۔میاں بیوی مل اس کورس کو جوائن کریں توا س کی افادیت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ نشستیں محدود ہیں۔ابھی سے کورس میں خود کو اندراج کریںاور زندگی میں مثبت سفر کا آغاز کریں۔