تعلیمی اداروں کی چھٹیاں آج سے شروع

summer vacations 2022

تعلیمی اداروں کی چھٹیاں آج سے شروع

(تعلیمی رپورٹر) ملک بھر کےتعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا آج سے آغاز ہوگیا،گرمیوں کی سالانہ تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک جاری رہیں گی اور یکم اگست سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی سندھ اور پنجاب میں تعطیلات کا دورانیہ دو ماہ پر محیط ہوگا جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے تعلیمی ادارے پندرہ اگست کو کھلیں گے

Be the first to comment

Leave a Reply