متحدہ عرب امارات میں ساڑھے سات دن
Columns

امارات میں ساڑھے سات دن

(چوتھی قسط)
بہر حال، یہ ایک دلچسپ جگہ ہے۔ ہم نے پاکستان، ترکی، کوریا، جاپان، چین، ایران، افریقہ اور امریکا کے کئی ملکوں کے بازار دیکھے۔ کوریا یا یورپ کے کسی ملک کے بازار میں ایک بہت ب دکان پر صرف بالوں کی حفاظت اور آرائش کی مصنوعات فروخت ہو رہی تھیں۔ حیرت ہوئی کہ بالوں کی اس قدر اہمیت۔ اسی طرح ہر ملک کے بازار میں وہاں کی موسیقی وغیرہ کا بھی مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔