اردو قومی زبان
Columns

اردو کو حقیقی معنوں میں قومی زبان بنانے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟

پاکستان بننے کے بعد ہم نے عملی طور پر نہ اسلام کے لیے کچھ کیا، نہ پاکستان کے لیے کوئی خاص کام کیا اور نہ اردو زبان کو اس کا آئینی مقام دلا سکے۔ شاید ہماری ملکی قیادت غلط ہاتھوں میں چلی گئی جو غیر ملکی آقاؤں کی باقیات تھے۔ ہم پاکستانی قوم بننے کی بجائے سندھی، بلوچ، پنجابی، سرئیکی، ہزارہ، پختون ، کشمیری وغیرہ وغیرہ قومیتوں کے گھروندوں میں گھس کر رہ گئے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

Latest

اردو ہندوستان کے ہندی بولنے والے نوجوانوں میں مقبول ہو رہی ہے ، جاوید صدیقی

ویب ڈیسک؛ بھارتی مصنف، مکالمہ نویس، صحافی اور خاکہ نگار جاوید صدیقی نے کہا ہے کہ اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن ترقی اردو پاکستان کے دفتر ’اردو باغ‘ میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریبِ سے خطاب کرتے ہوئے کیا مزیدپڑھیے!۔۔۔