اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول اور ہوم اکنامکس گروپ کے نتائج جاری کر دئے

کراچی ، ویب ڈیسک ؛اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر میڈیٹ سال اول اور ہوم اکنامکس گروپ کے نتائج جاری کر دئے Read Post »