جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے ایم اے سال اول اور سال آخر (ریگولر وپرائیویٹ) کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری ، امتحانات 29 نومبر سے شروع ہوں گے ۔

جامعہ کراچی نے ایم اے کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا Read Post »