کیا دماغ اور ذہن بدلتے رہتے ہیں ؟
Columns

کیا دماغ اور ذہن بدلتے رہتے ہیں ؟

جب ہم اپنی زندگی میں میں بہتری یا تبدیلی لانے یا کوئی نیا کام شروع کرنے میں مصروف ہوتے ہیں تب بھی دماغ یہ کام جاری رکھتا ہے ، خاص کر،گرے میٹر(Grey Matter ) ہمارے نئے برتاؤ سےمتاثر ہوتا ہے اور اس کی شکل بدلتی ہے ۔لہذا دماغ کے بارے میں اب کہا جاتا ہے کہ یہ پلاسٹک کی طرح لچک دار ہے ۔ یہ بھی واضح رہے کہ دماغ بدلتا ہے تو ذہن بھی بدلتا ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

دماغِ اور ذہن میں کیا فرق ہے ؟
Columns

دماغِ اور ذہن میں کیا فرق ہے ؟

دماغ اور ذہن یوں سمجھئے کہ ایک سکے کے دو رخ ہیں ۔ دماغ ظاہری اور مادی پہلو ہے تو ذہن اس کا غیر مرئی پہلو ہے، تاہم چونکہ دماغ اور ذہن دونوں کے درمیان اتنا قریبی تعلق ہے کہ اکثر تحریروں اور تقریروں میں عوام تو کیا ماہرین بھی انہیں ادل بدل کر بیان کرتے ہیں ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔

مائنڈ سائنس، کتنی حقیقت ،کتنا جادو
Columns

مائنڈ سائنس ، کتنی حقیقت ، کتنا جادو

انسان چار چیزوں کا مرکب ہے جسم، جذبات ، ذہن اور روح۔ابتدائی دور میں چونکہ انسان کے پاس بہت زیادہ معلومات اور ٹیکنالوجی نہیں تھی تو وہ ظاہری اور مادی جسم کو سب کچھ سمجھتا تھا۔ جیسے جیسے انسانی علوم میں وسعت اور گہرائی پیدا ہوئی اور ساتھ ہی ٹیکنالوجی کی بے انتہا ترقی نے یہ ممکن کر دیا کہ وہ اپنے تئیں زیادہ گہرائی اور باریکی سے جائزہ لے سکے تو اسے یہ پتہ چلا کہ محض جسم ہی سب کچھ نہیں، اس کے علاوہ انسانی شخصیت کے مزید پہلو بھی ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔