جامعہ دارالعلوم کراچی کے متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد

کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ دارالعلوم کراچی کے درجہ متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد ، پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم ،پانچ کلاسوں کے کل 14 طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا ۔

جامعہ دارالعلوم کراچی کے متوسطہ کے طلباء کے درمیان مقابلہ نعت کا انعقاد Read Post »