
اردو کو حقیقی معنوں میں قومی زبان بنانے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟
پاکستان بننے کے بعد ہم نے عملی طور پر نہ اسلام کے لیے کچھ کیا، نہ پاکستان کے لیے کوئی خاص کام کیا اور نہ اردو زبان کو اس کا آئینی مقام دلا سکے۔ شاید ہماری ملکی قیادت غلط ہاتھوں میں چلی گئی جو غیر ملکی آقاؤں کی باقیات تھے۔ ہم پاکستانی قوم بننے کی بجائے سندھی، بلوچ، پنجابی، سرئیکی، ہزارہ، پختون ، کشمیری وغیرہ وغیرہ قومیتوں کے گھروندوں میں گھس کر رہ گئے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔