عالمی کتب میلہ کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں سجے گا 

کراچی ، ویب ڈیسک ؛ 17 واں عالمی کتب میلہ کل سے کراچی میں شروع ہوگا ، مختلف اداروں کی طرف سے 300 سے زائد اسٹال لگائے جائیں گے ۔

عالمی کتب میلہ کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں سجے گا  Read Post »