عبد الخالق ہمدرد

اصحاب منبر و محراب

اصحاب منبر و محراب حکمت سے کام لیں ،لوگوں کو دین سے مت بدکائیں!

بہت سے اصحاب منبر ومحراب کی بے اعتدالی یا سارا دین چند گھنٹوں میں عوام کو گھول کر پلا دینے کی خواہش (اگرچہ اپنی جگہ یہ کوشش پورے اخلاص کے ساتھ ہوتی ہے) بہت سے لوگوں کو دین سے بدکا دیتی ہے۔

اصحاب منبر و محراب حکمت سے کام لیں ،لوگوں کو دین سے مت بدکائیں! Read More »

بچپن لوٹا دو

بچپن لوٹا دو

آج میں گھر کی چھت پر انگور کی خزاں رسیدہ بیل کے پاس بیٹھ کر “بچپن لوٹا دو” کی ورق گردانی کرنے لگا تو مجھے یوں محسوس ہوا کہ ہمارا بچپن بھی انگور کے ان بھورے پتوں کی طرح ہے جو شاخ سے گرے، کچھ وقت زمین پر رہے، کچھ دیر ہوا ان کو دائیں بائیں اڑاتے پھری اور نہ جانے اس کے بعد وہ اسی فضا میں کہیں کھو گئے

بچپن لوٹا دو Read More »

دینی تقریبات اور محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا نا مناسب استعمال

سوال یہ ہے کہ کیا اس قدر آواز کے ساتھ لاؤڈ سپیکر کا استعمال ایذاء مسلم کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ کیا دینی گفتگو اور نعت چنگھاڑتی آواز اور شور شرابے کے بغیر نہیں پڑھی جا سکتی اور اس قدر اونچی آواز نکالنے کا کتنا ثواب ہے؟

دینی تقریبات اور محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا نا مناسب استعمال Read More »