نوید نقوی

نجف اشرف

دنیائے اسلام کا مقدس شہر نجف اشرف ، عراق

نجف عراقی دارالحکومت بغداد سے 160 کلومیٹر دور ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کے شہر کربلا سے جنوب مشرق میں قریباً 80 کلومیٹر اور موجودہ کوفہ کے جنوب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جبکہ قدیم کوفہ کے بالکل قریب اونچی جگہ پر واقع ہے۔ حیرہ جیسے قدیمی شہر جس کی روشن تہذیب کا عراق کی تاریخ میں بہت اعلی مقام ہے، کا نجف کی مجاورت میں ہونا اس شہر کی تاریخی قدامت کا آئینہ دار ہے۔

دنیائے اسلام کا مقدس شہر نجف اشرف ، عراق Read More »

گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟

گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟

گرمیوں کی چھٹیوں میں بیش قیمتی اوقات کا بہترین استعمال کے لیے والدین کو سنجیدہ ہونا پڑے گا اور بچوں کی چھٹیوں کو فائدہ مند بنانے کے لیے مکمل پلاننگ کرنی پڑے گی

گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین اور طلباء کیا کریں ؟ Read More »

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں واقع ہے یہ جنوبی ایشیاء کے بڑے اور وسیع ترین قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ یہ پارک ایک لاکھ 65 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر پھیلا ہواہے

بہاولپور کی شان لال سوہانرا پارک اور اسلامیہ یونیورسٹی Read More »

معمر قذافی کا لیبیا

معمر قذافی کا لیبیا اور اس کا قدیم شہر صحرا کا موتی غدامس

لیبیا افریقہ میں ایک خوشحال اور طاقتور ملک تھا اور معمر قذافی نے اپنے طویل اقتدار میں اس کو کافی حد تک ترقی یافتہ بھی بنا لیا تھا لیکن عرب سپرنگ کے نام پر جب انقلاب کی لہر نے تیونس سے شروع ہو کر لیبیا کا رخ کیا جہاں کے حکمران امریکہ کا حکم ماننے سے انکار کر چکے تھے اور اس کو آنکھیں دکھانے لگے تھے تو ان کو اس جرات کی سزا دینے کے لیے باغیوں کی مدد کی گئی

معمر قذافی کا لیبیا اور اس کا قدیم شہر صحرا کا موتی غدامس Read More »

ہنگول نیشنل پارک

ہنگول نیشنل پارک ، پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک

ایک سروے کے مطابق یہ تقریبا 257 کے قریب نباتاتی اور 289 حیواناتی انواع کا مسکن ہے جن میں 35 ممالیہ، آبی جاندار، ایمفی ہیں یعنی خشکی اور سمندر دونوں میں رہنے والے جاندار، رینگنے والے جانور اور دنیا بھر سے ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کی سینکڑوں نایاب اقسام شامل ہیں۔

ہنگول نیشنل پارک ، پاکستان کا سب سے بڑا نیشنل پارک Read More »

ڈیجیٹل مردم شُماری

پہلی بار ڈیجیٹل مردم شُماری ایک نئے دور کا آغاز ؟

میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ پہلی ڈیجیٹل مردم شُماری کا میں بھی حصہ ہوں اور شمار کنندہ کی حیثیت سے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دوں گا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ڈیجیٹل مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ٹھیک سے اپنے اعداد و شمار درج کروا کر اپنی قومی ذمہ داری ادا کریں۔

پہلی بار ڈیجیٹل مردم شُماری ایک نئے دور کا آغاز ؟ Read More »

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں

آپ کو یاد ہوگا کچھ ماہ پہلے انہی صفحات پر میں نے لکھا تھا کہ ہماری جدید نسل کو ایک خطرناک سازش کے ذریعے اپنے مقاصد سے ہٹا دیا گیا ہے اب جبکہ یہ دور ٹیکنالوجی کے عروج کا ہے ہماری نوجوان نسل کے پاس ایک کلک کے فاصلے پر دنیا کی سب سے بڑی لائبریریاں ہیں اور وہ ہر قسم کی دینی و دنیاوی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

پاکستان میں نوجوانوں کا طرز عمل ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی ذمے داریاں Read More »