گلگت بلتستان کی قدر آور علمی شخصیت پروفیسر عطاء اللہ کی رحلت

پروفیسر عطاء اللہ مرحوم درست معنوں میں ایک مرنجان مرنج انسان تھے. دوستوں کے دوست اور یاروں کے یار تھے. میرا ان سے احترام، محبت اور خلوص کا رشتہ تھا

گلگت بلتستان کی قدر آور علمی شخصیت پروفیسر عطاء اللہ کی رحلت Read Post »