داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی ، چار سالہ بی ایس ڈگری پروگرام کی منظوری

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی اکیڈمک کونسل نے سیشن برائے 2023-2022ء میں بیچلر آف سائنس (بی ایس ) کے لیے 4 سالہ نئے ڈگری پروگرام ’سول انجینئرنگ ٹیکنالوجی‘ کی منظوری دے دی۔

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی ، چار سالہ بی ایس ڈگری پروگرام کی منظوری Read Post »