گھانا شریر بچوں کو شیطان قرار دیکر قتل کیا جاتا ہے

گھانا: شریر بچوں کو شیطان قرار دیکر قتل کیا جاتا ہے

زمانہ جاہلیت کے عرب معاشرے میں بچیوں کو زندہ درگور کرنے کے بارے میں آپ نے سنا ہی ہوگا۔ مغربی افریقہ کی عیسائی ریاست ”گھانا“ میں آج بھی کچھ اس قسم کی روایت عام ہے۔ گھانا کے بعض گاﺅں دیہات میں ایک مقامی مذہب Aremiao کے پیروکاروں کے یہاں بچوں کو اس بنا پر قتل کیا جاتا ہے کہ وہ شریر اور ”شیطانی روح“ کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں۔

گھانا: شریر بچوں کو شیطان قرار دیکر قتل کیا جاتا ہے Read More »