مائنڈ سائنس، کتنی حقیقت ،کتنا جادو

مائنڈ سائنس ، کتنی حقیقت ، کتنا جادو

انسان چار چیزوں کا مرکب ہے جسم، جذبات ، ذہن اور روح۔ابتدائی دور میں چونکہ انسان کے پاس بہت زیادہ معلومات اور ٹیکنالوجی نہیں تھی تو وہ ظاہری اور مادی جسم کو سب کچھ سمجھتا تھا۔ جیسے جیسے انسانی علوم میں وسعت اور گہرائی پیدا ہوئی اور ساتھ ہی ٹیکنالوجی کی بے انتہا ترقی نے یہ ممکن کر دیا کہ وہ اپنے تئیں زیادہ گہرائی اور باریکی سے جائزہ لے سکے تو اسے یہ پتہ چلا کہ محض جسم ہی سب کچھ نہیں، اس کے علاوہ انسانی شخصیت کے مزید پہلو بھی ہیں۔

مائنڈ سائنس ، کتنی حقیقت ، کتنا جادو Read More »