مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی

آہ! مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع رحمہ اللہ تعالیٰ کو پہلی بار کوئی تیس برس قبل دار العلوم کراچی کی پرانی مسجد میں دیکھا اور سنا تھا اور اس ایک مجلس نے اپنی محبت کے سحر میں گرفتار کر لیا۔ مجھے اس محفل میں ان کی باتیں اور اسلوب گفتگو بہت پسند آیا۔ بعد کے دنوں میں آپ کی جمعے کی تقریر بارہا سنی لیکن اس اسلوب میں کوئی فرق نہیں آیا۔

آہ! مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی Read More »