اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام

دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں پر بلاوجہ الزامات لگائے جاتے ہیں۔ یہ سب کچھ اسلامو فوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔ مخالفین اسلام ایک عرصے سے اسلام کے حوالے سے اسی نفسیاتی خوف میں مبتلا ہیں، جس کو” فوبیا“ کہا جاتا ہے۔

اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام Read More »