
Latest
ایچ ای سی کے تحت لاء ایڈمشن ٹیسٹ 22 جنوری کو ہوں گے
ایچ ای سی کے لاء داخلہ ٹیسٹ 22 جنوری 2023 کو ہوں گے۔ لاء داخلہ ٹیسٹ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2023 ہے۔ درخواستیں ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔