حقوق نسواں، دور جدید کی بیگمات اور بچارے شوہر
Columns

حقوق نسواں، دور جدید کی بیگمات اور بچارے شوہر

 آج سیاست اور دیگر مسائل سے چشم پوشی کرتے ہوئے ایک ایسے موضوع پر لکھنے کی کوشش کرتے ہیں جو آج کل ہر مرد کا مسئلہ بنا ہوا ہے، شاید کہ کسی پر کچھ اثر ہو جائے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ “وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ” بلا شبہ اسلام نے عورت کو اعلى مقام ديا ہے۔ اسلام کى نظر میں عورت کے لیے اس کی نسوانیت باعثِ شرم کى بات نہیں ہے۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔