میٹرک سائنس اور خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

میٹرک سائنس اور خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
میٹرک سائنس اور خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

میٹرک سائنس اور خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس اور خصوصی امیدواروں کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ، نتائج کل جاری کئے جائیں گے ۔

سائنس نتائج کی تقریب سینٹرل ہو میو پیتھک میڈیکل کالج میں منعقد ہوگی

تفصیلات کے مطابق اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کل 9 ستمبر بروز جمعہ کو کیا جائے گا۔ نتائج کی تقریب سینٹرل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج میں منعقد ہوگی ۔

وزیر برائے تعلیمی بورڈز اسماعیل راہو مہمان خصوصی ہوں گے

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے تعلیمی بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو ہوں گے

ایک روزہ ورکشاپ میں شرکت کیجئے اور کانٹینٹ رائٹنگ سیکھئے

ورکشاپ میں شرکت کے لئے فارم فل کریں

https://forms.gle/cSGL85Y3SBH7d1MM6

 

Be the first to comment

Leave a Reply