ترکی کے تین ہوائی جہاز امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے

ترکی کے تین ہوائی جہاز امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے
ترکی کے تین ہوائی جہاز امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے

ترکی کے تین ہوائی جہاز امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) سیلاب متاثرین کےلئے اسلامی ممالک کی طرف سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری، برادر ملک ترکی کا ایک اور طیارہ آج کراچی پہنچ گیا ، سامان میں خیمے، اشیاء خوردونوش اور مچھر دانیاں شامل، بردار اسلامی ملک کا یہ تیسرا ہوائی جہاز ہے جو پاکستان بہنچا ہے ۔

تیسرا آجہاز آج صبح کراچی پہنچا ،وفاقی وزیر خرم دستگیر ویگر نے استقبال کیا

برادر اسلامی ملک کا تیسرا ہوائی جہاز آج صبح سات بجے کراچی ائیرپورٹ پر اترا جہاں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی، ترکش قونصلر، پی ڈی ایم اے سندھ کے ڈی جی سلمان شاہ اور دیگر نے پرواز کا استقبال کیا۔

دو طیارے کل رات کراچی اترے تھے ، امدادی سامان میں اشیاء خوردونوش ،خیمے وغیرہ شامل

متاثرین کے لیے امدادی سامان سے لدا پہلا ترکش طیارہ گزشتہ رات آٹھ بجے کراچی پہنچا تھا اس طیارے میں 38 ٹن امدادی سامان تھا، برادر اسلامی ملک کے فضائیہ کا دوسرا طیارہ گزشتہ رات کو ہی 10 بجے کراچی پہنچا تھا، جس میں 14 ٹن امدادی سامان تھا ۔

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، ملک کو9 کھرب کا معاشی نقصان

ایک بہترین تعلیمی و تربیتی ادارہ

اس پر کلک کریں

2 Trackbacks / Pingbacks

  1. آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے ایک ارب 17 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی
  2. ستمبر کے دوسرے ہفتے مون سون کا ایک اور اسپیل سندھ میں داخل ہونے کا امکان

Leave a Reply