وزارت دفاع میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب

وزارت دفاع میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب
وزارت دفاع میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب

وزارت دفاع میں نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب

کراچی (ویب ڈیسک)وزارت دفاع آف پاکستان میں ملازمتوں کے مواقع ، نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب ،خواہش مند امیدوار 2 اکتوبر تک درخواست جمع کرا سکتے ہیں ۔

مختلف شعبوں میں 169 افراد کی ضرورت

وزارت دفاع کے مختلف شعبوں میں 169 افراد کی ضرورت ہے ، وزارت کی جانب سے ان اسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ، اسامیوں کے لئے بیچلر ، ڈپلوما آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ ، انٹر میڈیٹ اور میٹرک پاس امیدوار اہل ہوں گے ۔

خواہش مند امیدوار 2 اکتوبر تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں

خواہش مند امیدوار 2اکتوبر تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں درخواست دینے سمیت مزید تفصیلات اور معلومات کے لئے یہ ویب سائٹ دیکھی جا سکتی ہے۔
www.amdte.rect.gov.pk

 

یہ بھی دیکھئے:

فضائیہ انٹر کالج ملیر کینٹ کو نئی اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب

Be the first to comment

Leave a Reply