
وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس کے اساتذہ کےلئے تربیتی ورکشاپس شروع
کراچی ، ویب ڈیسک؛ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں مدارس کے اساتذہ کے لئے تربیتی ورکشاپس کا آغاز ، پہلے مرحلے میں بلوچستان کے منتخب ڈویژنژ میں تین ورکشاپس منعقد ۔ مزیدپڑھیے!۔۔۔