Muhammad Younus

بچوں کو اقدار اور ویلیوز کیسے سکھائیں؟

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا اقداریا ویلیوز کسی منظم معاشرے کی بنیاد ہواکرتی ہیں۔ اگراقدار مضبوط ہوں، تو معاشرہ مضبوط کہلاتا ہے۔ ورنہ کمزورمعاشرہ کہلاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اقدارکیا ہوتی ہیں؟ اقداریا ویلیوز وہ کام ہوتے ہیں جن کو معاشرہ کی سطح پر،فیملی کی سطح پر یا انفرادی طورپر  اہمیت دی جاتی ہے۔ مثلا […]

ٹین ایجرز کو اقداراورویلیوزسکھانا Read More »

ٹین ایجر اور ماں باپ کا جھگڑاکیسے ختم کیاجائے؟

ٹین ایجر اور ماں باپ کا جھگڑاکیسے ختم کیاجائے؟

ٹین ایجراوروالدین کے جھگڑے ٹین ایجر بچوں سے ماں باپ کا جھگڑا ایک حد تک تو فطری عمل ہے۔ جس طرح چھوٹے بچوں کی پرورش کے دوران بھی یہ چیز پیش آتی رہتی ہے۔ اوراس کی وجہ ظاہر ہے۔ کہ یہ بچے اب بالغ ہوکرخود مختاری کی جانب محوسفر ہوتے ہیں۔ لہذا وہ والدین کے

ٹین ایجر اور ماں باپ کا جھگڑاکیسے ختم کیاجائے؟ Read More »

ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانا

ٹین ایجرز کو ڈسپلن کیسے سکھائیں؟

ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے طریقہ بچوں کو ڈسپلن سکھانا ویسے بھی کافی مشکل کام ہے۔ لیکن جب بچے ٹین ایج کو پہنچ چکے ہوں، تو ان کو ڈسپلن کرنا جوئے شیرلانے کے مترادف ہے۔ ٹین ایجرز کو ڈسپلن سکھانے کے لئے والدین کو بہت زیادہ پابندیاں نہیں لگانی چاہییں۔ بلکہ کسی حد تک ڈسپلن

ٹین ایجرز کو ڈسپلن کیسے سکھائیں؟ Read More »

ٹین ایجر بچوں سے مفید تبادلہ خیال کی اہمیت

ٹین ایجر بچوں سے مفید تبادلہ خیال کی اہمیت

ٹین ایجر بچوں سے بات چیت ٹین ایجر بچے اپنے والدین سے گفتگو تو کرنا چاہتے ہیں، لیکن ہروقت نہیں ۔ وہ اپنی زندگی کی ہربات والدین سے شئیر کرنا بھی نہیں چاہتے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ابھی بلوغت کے مرحلے میں ہوتے ہیں۔ جس میں وہ پرائیویسی اور خود انحصاری

ٹین ایجر بچوں سے مفید تبادلہ خیال کی اہمیت Read More »

ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس کی افزائش

ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس کی افزائش

ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس ٹین ایجر بچے عام طورپر تصورذات ، خودی یا عزت نفس کا تصور اپنے ہم جولیوں سے اخذ  کرتے ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اسے مستحکم نہیں کرپاتے۔ جبکہ  کامیاب شخصیت کے لئے تصورذات کا مضبوط ہونا عمارت کی بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس

ٹین ایجر بچوں میں عزت نفس کی افزائش Read More »

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات

ٹین ایجر بچے اور والدین تعلقات تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد ٹین ایجر بچوں اوران کے والدین کے آپس کے تعلقات کی اگرہم بات کریں تو قابل غور نکتہ یہ ہے۔ کہ والدین اپنے ان بچوں کو کتنا وقت دیتے ہیں؟اس عمرمیں لڑکے گھر میں کتنا وقت گزارتے ہیں؟ اور گھر میں ہوتے ہوئے بھی

ٹین ایجر بچے اور والدین کے باہمی تعلقات Read More »

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت

ٹین ایجر بچوں کی تربیت ٹین ایجر ایک انگریزی اصطلاح ہے جو ان بچوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ جن کی عمریں تیرہ سے انیس سال کے درمیان ہوتی ہیں۔ چونکہ انگریزی گنتی میں تیرہ سے انیس کے اعداد کے ساتھ ٹین  کالفظ لگتاہے۔ لہذا وہ بچے جن کی عمر یں تیرہ سے انیس سال

ٹین ایجر بچے اوران کی تربیت Read More »

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز تحریر : ڈاکٹرمحمد یونس خالد اولاد کی تربیت کے حوالے سے عام طور پرہمارے معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے۔ کہ ہر انسان اپنے فہم کے مطابق اولاد کی تربیت کی کوشش کررہاہوتا ہے۔ جس میں کوئی نہ کوئی غلطی ضرور پائی جاتی ہے۔ مثلا بعض

اولاد کی جامع تربیت کے پانچ ایریاز Read More »

بچوں کی کردار سازی

بچوں کی کردار سازی

 بچوں کی تعمیر شخصیت کا مرکزی ستون ان  کی کردارسازی ہے۔ والدین جب اپنے بچے کی تربیت کررہے ہوں۔ تو تعمیرشخصیت کے اس  اہم ترین ستون پر بھرپور توجہ دینا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے۔

بچوں کی کردار سازی Read More »

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ

 تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ  ڈاکٹرمحمدیونس خالد دنیا کی کسی بھی چیز کے بارے میں کچھ نیا سوچنا ، چیزوں کے پوشیدہ پہلووں پرغوروفکر کرنااورنیا آئیڈیاپیش کرنا تخلیقیت کہلاتا ہے۔ جس انسان میں یہ صلاحیت ہوتی ہے۔ وہ  نئے زاویے سے چیزوں کے بارے میں سوچتاہے۔ ان میں پائے جانے والے غیر مربوط نکتوں کو ڈھونڈ

بچے کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ Read More »