تعلیم وتربیت کی اہمیت اور ضرورت

تعلیم وتربیت کی اہمیت اور ضرورت

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے اور ان دونوں کی ضرورت واہمیت سے کسے طور پر انکار ممکن نہیں تعلیم بغیر تربیت کے وہ زہر قاتل ہے کہ جس کا کوئی علاج نہیں تعلیم کی ضرورت ہر دور میں رہی ہے اور مناسب تربیت کے بغیر […]

پرائیوٹ سکول کیسے کھولیں ؟ مکمل گائیڈنس

پرائیوٹ سکول

پرائیوٹ سکول کیسے کھولیں پاکستان میں پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر ملک کے ان چند کاروباری اداروں میں ایک ہے جہاں سرمایہ کاری میں کامیابی کی شرح 60 فیصد سے زائد ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ چوبیس کروڑ کی آبادی کےلئے ملک بھر میں لاکھوں […]

شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری قسط دوم  اس پٹھان شیرشاہ سوری سے احتیاط رکھنا”۔  یہ تنبیہ مغل سلطنت کے بانی بابر نے اپنے بیٹے ہمایوں کو کی تھی۔ بابر تو شیر شاہ سوری کو گرفتار تک کرنے والے تھے کہ یہ مستقبل میں بہت بڑا خطرہ بنے گا۔ ایسا ہی کچھ ہوا، کچھ ہی سالوں بعد شیر […]

وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اس کی کارکردگی

وفاق المدارس اور اس کی کارکردگی

وفاق المدارس اور اس کی کارکردگی کیا آپ یقین کریں گے کہ اربو ں کھربوں روپے تعلیمی شعبے میں لگانے کے باوجود حکومت اور نجی شعبے کوئی ایسی کارکردگی پیش نہ کر سکے جو ان کی نیک نامی اور پذیرائی کا باعث بنے۔ ہم اس آرٹیکل میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اس کی کارکردگی […]

HOW TO DEAL WITH PROBLEMS IN LIFE AND HOW TO ATTAIN INNER PEACE?

How to Deal With Problems In Life

HOW TO DEAL WITH PROBLEMS IN LIFE AND HOW TO ATTAIN INNER PEACE? Sidra Syed Sometimes I really miss my childhood, I mean those days were actually so good. I didn’t have the best childhood but I also didn’t have the worst, despite the pain both physical and emotional those days were still a lot […]

مغلیہ سلطنت کا قیام اور درپیش ابتدائی مشکلات

مغلیہ سلطنت کا قیام

ہندوستان میں باب اسلام سندھ کو کہا جاتا ہے ، کیونکہ 712 عیسوی میں مسلمانوں کی ہندوستان میں پہلی حکومت سندھ پر اس وقت قائم ہوئی جب محمد بن قاسم نے عرب گورنر حجاج بن یوسف کے حکم پر سندھ کے حکمران راجہ داہر پر لشکر کشی کی تھی۔ محمد بن قاسم نے یہ حملہ […]

ماہِ صفر اور اسلامی تعلیمات

ماہِ صفر اور اسلامی تعلیمات

:ایک دلچسپ واقعہ             ماہِ صفر سے متعلق عوام میں بڑی عجیب وغریب روایات ورسومات پائی جاتی ہیں جو کہ  تعلیمات اسلامی کے خلاف ہیں ماہ صفر سے متعلق عوام میں پائی جانے والی ان بدعات کا دیں اسلام اور اس کی تعلیمات سے کوئی واسطہ نہیں ہے ماہ صفر دیگر مہینون کی طرح ایک […]

کونسلنگ،اسکول کے بچوں کی کیسے کی جائے ؟

بچوں کی اسکول کونسلنگ کیسے کی جائے؟

بچوں کے تعلیمی رحجانات ، ذہنی استعداد اور تعلیمی قابلیت کو جانچنے کےلئے جو نفسیاتی تجزیہ یا ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور تکنیک استعمال کی جاتی ہیں اسے سکول کونسلنگ یا ایجوکیشنل کونسلنگ کہا جاتا ہے۔ اسکول کونسلنگ پاکستان میں ایک نیا کانسیپٹ ہے مگر مغربی دنیا میں یہ عشروں سے رائج تصور ہے اور […]

بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید

الحاق شدہ اسکولوں کی تجدید بغیرلیٹ فیس 15 ستمبرتک توسیع

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک بورڈ سے بغیرلیٹ فیس اسکولوں کی تجدید کے حوالے سے الحاق شدہ اسکولوں کی تجدیدسال 2023-24 ء اور نئے اسکولوں کے الحاق کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار بغیر لیٹ فیس کے 15ستمبر2023 تک توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین بورڈسید شرف علی شاہ […]

کردار کیا ہے

کردار

کردار  سے متعلق اکثر یہ سوال  سامنے آتا ہے کہ کردار کیا  چیزہے ؟آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کردار کیا  ہوتا  ہے یا کردار  کسے کہتے ہیں ؟ آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر کردار ہے کیا ؟کردار کے لفظی معنی عمل، رویہ، برتاو، چال چلن، خصلت، سلوک اور سیرت کے […]

دس محرم الحرام یوم عاشورہ کی فضیلت واہمیت

محرم الحرام

اسلامی سال کی شروعات ماہ محرم الحرام  سے ہو تی ہے محرم کے لغوی معنی ہیں ممنوع ،حرام کیا گیا ،عزت وعظمت والا لائق احترام اس ماہ کی عزت وعظمت کا  اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رسول ﷺ نے نے فرمایا کہ محرم الحرام کو اللہ تعالی نے اپنا مہینہ قرار دیا […]

شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور سانحہ کربلا

شہادت حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

محمد راشد حسین رضوی دین اسلام کا دامن شہادتوں سے بھرا ہوا ہے جس میں سب سے بڑی شہادت  میدان کربلا میں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ  کی شہادت ہے کربلا کے اس سانحہ نے دین  اسلام کے شیدائیوں میں شہادت کی نئی روح پھونک دی ان اسلام کے جانبازسپاہیوں نے  نے جب بھی […]