جنگ اور بچے

جنگ اور بچے

جنگ کیا ہے؟جنگ دو گروہوں کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف پرتشدد کاروائی کا نام ہے۔ گروہوں کے سربراہان اپنے تعصبات کو گروہی مفادات سے جوڑ دیتے ہیں۔

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات  

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات

مون سون کی تازہ بارشوں سے 76 اموات ویب ڈیسک ؛ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔  ملک بھر میں اب تک 76 اموات واقع ہوئیں ، این […]

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار کسی سے مخفی نہیں۔ استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن وہ دوسروں کو بادشاہ بناتا ہے۔ دنیا کی ہر ترقی کے پیچھے استاد کا کردار ہوتا ہے۔

مہمانی اور مہمان کے آداب

مہمانی اور مہمان کے آداب

مہمان نوازی انسانی اقدار میں  سے ایک بہترین قدر اور اعلیٰ صفت ہے۔مہمان نواز ہونا دراصل آپ کے مہذب اور دین دار ہونے کا آئینہ دار ہے ۔ اس مادی اور جدید  دور میں مہمان اور میزبان دونوں کی مشترکہ کاوش ہی اس روایت اور ثقافت کو زندہ رکھ سکتی ہے ۔

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے

جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو 46 سال ہوگئے کراچی ایجو تربیہ ڈیسک ؛پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کے لگائے گئے مارشل لاء کو 46 سال گزر گئے ،آج سے ٹھیک چھیالیس سال قبل 5 جولائی 1977 کو اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے جمہوریت پر شب خون مارا اور طاقت کے […]

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

بچہ فیل ہوجائے تو کیا کریں؟

 ہمارے تعلیمی نظام میں کسی بچے کا فیل ہوجانا بہت ہی برا تصور کیا جاتا ہے۔ امتحان میں ناکام ہونے والے  بچوں کے بارے والدین اچھی رائے رکھتے ہیں اور نہ ہی اساتذہ انہیں اچھا سمجھتے ہیں۔ یوں وہ بچہ معاشرے کی ستم  ظرفی کا شکار ہوجاتاہے۔  جب بچہ کسی امتحان میں فیل ہوجائے تو  سب مل کر اسے مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں۔

کیاتشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشددکے بغیر تعلیم ممکن ہے؟

تشدد کے بغیر تعلیم ممکن ہے؟ یہ آرٹیکل والدین اور اساتذہ کیلئے خاص ہے۔ جو بچوں کی تعلیم اور تربیت کی ذمہ داری پر مامور ہیں۔ اس میں دینی، نفسیاتی اور اخلاقی طور پر تشدد کے نقصانات بیان کیے گئے ہیں۔

کیا کھیل سے بچے سیکھتے ہیں؟

کھیل سے بچوں کا سیکھنا

       بچوں میں بھرپور توانائی اور تحریک کا مادہ پایا جاتا ہے۔ بلاشبہ ان کے لیے توانائی کے مثبت اخراج کا سب سے اہم ذریعہ کھیل ہی ہے۔ بچے کی فطرت ہے کہ وہ نچلا کبھی نہیں بیٹھ سکتا۔ وہ بچہ ہی کیا جو شوخ، اچھل کود کرنے والا نہ ہو۔ ظاہر ہے کہ اگر اسے اپنی توانائی کو خرچ کرنے کا مناسب موقع  نہیں ملے گا،  تو وہ توانائی کسی نامناسب مقام پر غلط استعمال ہو کر لا محالہ توڑ پھوڑ، لڑائی اور دیگر  نقصانات کا باعث بنے گی۔ کھیل کے دوران جو حرکت، بھاگ دوڑ ہوتی ہے وہ اس توانائی کے استعمال کا بہترین ذریعہ ہے۔

ہوم اسکولنگ کیا ہے؟

ہوم اسکولنگ کیا ہے؟

ہوم اسکولنگ کا تصور کوئی نئی شے نہیں ، ہم ماضی میں جھانکنے کی جب کوشش کرتے ہیں،  تو پتہ چلتا ہے  کہ قدیم زمانوں کے ہزاروں  کامیاب لوگ وہ تھے، جو ہوم اسکولنگ سے مستفید ہوئے۔ اور آگے چل کر انہوں نے اپنے وقتوں میں بڑا نا م پیدا کیا ۔

عید ا لا ضحی عظیم قربا نی کا دن

عید ا لا ضحی قربا نی کا دن

 دنیا کی ہر قوم خوشی کے تہوار مناتی ہے، تہواروں کے پیچھے کوئی نہ کوئی فلسفہ ضرورہوتا ہے جس طرح مسلمان ایک سنجیدہ امت ہے اسی طرح مسلمانوں کے تہوار بھی سنجیدہ ہیں