Education Mazameen

ایجوکیشن مضامین۔ یہ بھی ایجوکیشن کی ذیلی کیٹیگری ہے۔ جس میں تعلیم اور نظام تعلیم سے متعلق متفرق مضامین جو کسی بھی کیٹیگری سے براہ راست تعلق نہ رکھتے ہوں ۔ وہ سب اس میں رکھے جائیں گے۔

اسکول اسمبلی کی اہمیت

اسکول اسمبلی کی اہمیت

اسکول اسمبلی کی اہمیت اسکول اور مکتب  کی یومیہ سرگرمیوں کا آغاز  صبح  کی اسمبلی سے ہوا  کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ اگر کسی اسکول کی مکمل کارکردگی کو جاننا ہو تو اسکول کی اسمبلی کو بغور دیکھ لیا جائے،  کہ وہ کس نوعیت کی ہوتی ہے۔  اسمبلی  سے عموما اسکول کے معیار کا پتہ […]

اسکول اسمبلی کی اہمیت Read More »

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟

مطالعے کا درست طریقہ  مطالعہ کیا ہے؟ مطالعہ کامیابی کی کلید ہے۔ اوپر چڑھنے کی سیڑھی ہے۔ مطالعہ اپنی منزل تک آسانی سے پہنچنےکا راستہ ہے۔  قرآن کریم کی پہلی وحی بھی علم اور مطالعے سے متعلق ہے فرمایا ” اقرا  باسم ربک الذی خلق” (ترجمہ ؛پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا

مطالعے کا درست طریقہ کیا ہے؟ Read More »

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار کسی سے مخفی نہیں۔ استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن وہ دوسروں کو بادشاہ بناتا ہے۔ دنیا کی ہر ترقی کے پیچھے استاد کا کردار ہوتا ہے۔

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ کا کردار Read More »

دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت 

دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت 

تعلیم چاہے دینی ہو یا عصری ،وہ انسان کو جینے کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور اسے جہالت کی قیدو بند سے آزاد کرکے سیکھنے اور سیکھانے کی فضاء میں پرواز کرنے کے لئے بال و پر عطا کرتی ہے، مہد سے لحد تک کی صعوبتوں کو برداشت کرنے اور ان سے لڑنے کا حوصلہ فراہم کرتی ہے، اسے جہالت کی پر خار وادیوں سے نکال کر رب کی معرفت عطا کرتی ہے۔

دینی اور عصری تعلیم کی یکجائی وقت کی اہم ضرورت  Read More »

قوم کی ترقی

قوم وملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت

زیور تعلیم وہ زیور ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا بلکہ اسے حاصل کیا جاتا ہے اوراس کے حصول کے لیے عمر نہیں بلکہ عمریں بھی نا کافی ہوا کرتی ہیں ۔کیونکہ مہد سے لحد تک انسان کے سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے۔ قوموں کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت سے کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا ۔

قوم وملک کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت Read More »

علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت

علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت

علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت تحریر ؛۔ جاویدایاز خان ایک مشہور فلاسفر نے کہا تھا کہ ” جب میں عبادت کرتا ہوں تو خدا سے باتیں کرتا ہوں اور جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے ” مجھے کتاب بینی کی عادت تو

علم کی ترویج اور قوموں کی ترقی میں لائبریری کی اہمیت Read More »

تعلیم کی اہمیت

تعلیم اور اس کی اہمیت پر مضمون

تعلیم اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آج کل کے دور میں جو معاشرہ تعلیم یافتہ ہے وہ ترقی کرہا ہے۔ تعلیم بنیادی حق تعلیم اور کی اہمیت پر بات کرنے سے قبل تعلیم ایک بنیادی حق ہے اور انسانی ترقی کا کلیدی جزو ہے۔ یہ وہ

تعلیم اور اس کی اہمیت پر مضمون Read More »